Open Menu

Khawab Main Kalaai Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kalaai Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kalaai Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kalaai Dekhna

خواب میں کلائی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کی کلائی خواب میں دوست اور معتبر شریک ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی کلائی قوی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو دوستوں اور شریکوں سے خیر و منفعت پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی کلائی ٹوٹی ہے ۔
دلیل ہے کہ دوست اور شریک اس سے جدا ہوگا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کی کلائی خواب میں دوست اور معتبر شریک ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی کلائی قوی ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کے دوستوں اور شریکوں سے خیرو منفعت پہنچے گی۔

اور اگر دیکھے کہ اس کی کلائی ٹوٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ دو ست اور شریک اس سے جدا ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ کی کلائی (کلائی:بازو)پر بہت سے بال ہیں ۔ دلیل ہے کہ دوست اس سے جدا ہوں گے اور وہ غمگین ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی کلائی سے بال مونڈے ہیں ۔ دلیل ہے کہ قرض سے سر خرو ہو گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation