Open Menu

Khawab Main Kalam Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kalam Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kalam Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kalam Khana

خواب میں کلم کھانا

کلم ایک سبزی ہے گوبی جیسی۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کلم ہے اور کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے منفعت پائے گا۔ اور اگر بغیر گوشت کے کھائی تو دلیل ہے کہ تھوڑانفع ہو گا۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں گوشت اور کلم کو اکٹھا پکا کر کھائے۔

دلیل ہے کہ بہت منفعت پائے گا۔ اور اگر کم ہے تو کم فائدہ ہو گا۔ اور اگر بے وقت کھائی ہے تو غم و اندیشہ پر دلیل ہے۔ اور اگر شریں ہے تو منفعت بہت زیادہ ہے۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation