Open Menu

Khawab Main Kamar Par Bojh Utthana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kamar Par Bojh Utthana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kamar Par Bojh Utthana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kamar Par Bojh Utthana

خواب میں کمر پر بوجھ اُٹھانا

حضرت ابن سیرین رحمہت اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر پر ہلکا بوجھ ہے کہ اس کے مطابق اس کو فائدہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ پشت پر بھای بوجھ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے گناہ معاصی بہت ہیں ۔

(جاری ہے)

فرمان حق تعالیٰ ہے: لیحملو ا اوزار ھم کا ملتہ یوم القیامتہ (وہ اپنے گناہوں کا بوجھ پورے طور پر قیامت کے دن اٹھائیں گے۔

) حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی دیکھے کہ بہت سا بوجھ رکھتا ہے اور جانتا ہے کہ اسکی ملکیت ہے تو دلیل ہے کہ بوجھ کی جنس کے موافق ا س کو فائد ہ یا نقصان یا برائی پہنچے گی۔ او اگر دیکھے کہ وہ بوجھ کا خود مالک نہیں ہے تو بھی اس کی نیکی اور برائی صاحب خواب کی طرف رجوع کرے گی۔

Browse More Islamic Dream Interpretation