Open Menu

Khawab Main Khanjar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Khanjar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khanjar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Khanjar Dekhna

خواب میں خنجر دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں خنجر ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی سے عداوت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا خنجر ٹوٹ گیا ہے ۔ یا ضائع ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ ان کے درمیان سے جھگڑا اور عداوت اٹھ کر صلح کا انجام ہو گا ۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں خنجر ہے ۔ دلیل ہے کہ جو کام چاہتا ہے اس کو اس میں کسی سے مدد حاصل ہو گی ۔ اور اگر خنجر کے ساتھ بہت سے ہتھیار اس کے پاس ہیں ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا کام انتظام سے ہو گا

Browse More Islamic Dream Interpretation