Open Menu

Khawab Main Khareed O Farokht Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Khareed O Farokht Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khareed O Farokht Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Khareed O Farokht Karna

خواب میں خرید و فروخت کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں قرآن شریف بیچنا اس امر کی دلیل ہے کہ اس کا دین اسکے نزدیک حقیر ہے ۔ او ر اس نے اپنے آپ کو ذلیل و حقیر کیا ۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے اپنا غلام فروخت کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کا م اس پر تنگ ہو گا اوروہ ظالم ہوگا ۔

(جاری ہے)

اوراگر دیکھے کہ اپنی عورت کو بیچا ہے تودلیل ہے کہ اس کی حرمت اور بززگی زائل ہوگی اور وہ بد نام ہو گا۔ لیکن اگر اس عورت کے سوائے جو بیچی ہے اس کی اور عورت ہووے تودلیل ہے کہ اس کی پھر بہتری ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو چیز دین میں پیاری ہے اس کا میں بیچنا برا ہے اور اس کا خریدنا اچھا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation