- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Khargosh Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Khargosh Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khargosh Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں خرگور دیکھنا
(جاری ہے)
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ اولئک کا لا نعا م بل ھم اضل(وہ لوگ چو پاؤں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں ) اور اگر دیکھے کہ گورخر کا گوشت کھایا ہے ۔
دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گورخر پر بیٹھا اور گرا پڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی کام طلب کرے گا اور نہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اندھے گورخر پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ بے انداز مال پائے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گو رخر کا چمڑا اور خواب دیکھنا مال غنیمت اور عزت اور مرتبہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ گورخر کا مغز پایا ہے ۔ دلیل ہے کہ ہزار درہ پائے گایا اس کی صحبت کسی سردار سے ہو گی جس سے خیر اور منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گو رخر کی سری کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ بہت عبادت کرے گا اور دین کا رستہ قبول کرے گا ۔ اور اگ دیکھے کہ گورخر اس کے پاس سے بھاگ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مسلمانوں سے جدائی تلاش کرے گا ۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں لقلق دیکھنا
khawab main laqlaq dekhna
خواب میں ران دیکھنا
khawab main raan dekhna
خواب میں منبر دیکھنا
khwab mein mimbar dekhna
خواب میں افیم دیکھنا
khawab main afeem dekhna
خواب میں جھمکے دیکھنا
khawab main jhumky dekhna
خواب میں مٹکا دیکھنا
khawab main matkaa dekhna
خواب میں والی (حاکم ) دیکھنا
Khawab Main Wali Hakim Daikhna
خواب میں زیتون کا روغن دیکھنا
khawab main zaitoon ka roghan dekhna
خواب میں زمرد دیکھنا
khawab main zamurd dekhna
خواب میں بوڑھا یا بڑھیا دیکھنا
khawab main boorrha ya burrhiya dekhna
خواب میں عالم دیکھنا
Khawab mein alim dekhna
خواب میں تولیہ دیکھنا
khawab main toliya dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں تکلا دیکھنا
خواب میں آگ کو سجدہ کرنا
خواب میں ستارے دیکھنا
خواب میں دیہات دیکھنا
خواب میں پشم دیکھنا