Open Menu

Khawab Main Khushboo Sunghna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Khushboo Sunghna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khushboo Sunghna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Khushboo Sunghna

خواب میں خوشبوسونگھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوشبو اوربدبو تاویل میں نیکی اورمدح اور برائی اور نالائق بات ہے اگر میں دیکھے کہ خوشبو سونگھی ہے تو دلیل ہیکہ اس کی تعریف کریں گے۔اور اگر میں بہت سی خوشبو سونگھے تو موت کی دلیل ہے ۔

(جاری ہے)

کیونکہ مرد کے لئے خوشبو اور حنوط (حنوط :مختلف قسم کی خوشبوئیں ملی ہوئی جو کہ مردے کے لئے تیار کرتے ہیں اسے حنوط کہتے ہیں ) ضروری ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں دیکھے کہ اس کو خوشبودار کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی تعریف اور ثنا کریں گے۔ اور اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی لوگوں میں برائی اور مذمت کریں گے اور اس کی بدنامی پھیلے گی۔

Browse More Islamic Dream Interpretation