Khawab Main Khushk Paneer Dekhna

خواب میں خشک پنیردیکھنا

Khawab Main Khushk Paneer Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Khushk Paneer Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Khushk Paneer Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ترف یعنی پنیرخشک کیا ہوا جو ترش ہوتا ہے ۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترف میں دیکھنا غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ترف کھایا ہے تو دلیل ہے کہ قرضدار ہو گا اور اس کی وجہ سے غمگین ہو گا کیونکہ ترف کا مزہ ترش اور رنگ میلاہے ۔ حضرت جابر مغربی ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تر کا میں د یکھنا تھوڑا مال ہے اور اس کا کھانا غم واندوہ ہے ۔

Your Thoughts and Comments