Open Menu

Khawab Main Kisi Ka Ashiq Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kisi Ka Ashiq Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kisi Ka Ashiq Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kisi Ka Ashiq Hona

خواب میں کسی کا عاشق ہونا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ عاشق اور حریص ہے ۔ تو فساد اور بدی پر دلیل ہے اگر چیز حلال اور اچھی ہے ۔ تو خیرواصلاح پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی خوبصورت پر عاشق ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر اس عشق میں حرام کی نیت ہے ۔

تو شروفساد پر دلیل ہے ۔ اور اگر نیت حلال ہے تو خیر و اصلاح پر دلیل ہے ۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ معشوق سے دل کر مراد پائی ہےء تو خیر اور منفعت پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation