Khawab Main Kisi Ko Naseehat Krna

خواب میں کسی کو نصیحت کرنا

Khawab Main Kisi Ko Naseehat Krna

Find Dream meaning of Khawab Main Kisi Ko Naseehat Krna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Kisi Ko Naseehat Krna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خوشی ہو گی۔ اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا اور اپنے دشمن کو مغلوب کرے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے۔
دلیل ہے کہ اس میں صلاح دین اور آخرت کی نجات ہے اور دین و دنیا کی اس میں بشارت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کا ناصح ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو حق تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنی چاہئے اور توبہ کرے تا کہ شر اور فتنہ سے پناہ میں رہے۔

Your Thoughts and Comments