Khawab Main Kisi Ko Paband Krna

خواب میں کسی کو پابند کرنا

Khawab Main Kisi Ko Paband Krna

Find Dream meaning of Khawab Main Kisi Ko Paband Krna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Kisi Ko Paband Krna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی کو پابند کیا ہے تودلیل ہے کہ اس کے کام میں پائیداری ہو گی اور اس سے جدانہ ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پابند کرنا تین وجہ پر ہے۔
اول ، جس شخص کو پابند کیا ہے اس کو مقیم ہونا ۔ دوم، اس پر عنایت کرنا ۔ سوم ، اس کو خیر و منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ قیدیوں میں سے کوئی باہر آیا ہے۔ یعنی اس نے قید سے رہائی پائی ہے تو اس کی تاویل اس کے خلاف ہے ۔

Your Thoughts and Comments