Open Menu

Khawab Main Kisi Sy Darna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kisi Sy Darna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kisi Sy Darna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kisi Sy Darna

خواب میں کسی سے ڈرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں ڈرنا امن ہے ۔ اگر کوئی د یکھے کہ کسی سے ڈرتا ہے اور ڈرانے والے کا پتہ نہیں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو ڈرانے والے سے کوئی مکرو بات پہنچے گی ۔

(جاری ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈرنا فتح ہے ۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا ہے :النصرۃ بالرعب (فتح دہشت کے ساتھ ہے )اور اگر دیکھے کہ چور یا جانور سے ڈرا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے لواحقین سے ضرر اور نقصان اٹھائے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation