
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Korry Lagna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Korry Lagna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Korry Lagna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں کوڑے لگنا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ اس کی پشت پر تازیانے لگے ہیں اور مارنے والے کا پتہ نہیں ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا دین اور دنیا کا شغل نیک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کوڑا مارا ہے ۔ اس طرح کہ کوڑا پارہ پارہ ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل خانہ پراگندہ ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے بے شمار تازیانے مارے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کو غم پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے تازیانہ مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی بد دین اور منا فق آدمی سے غمگین ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کو توال نے اس کو تازیانہ سے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس کو حکومت دے گا اور اس کا کام نیک ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے ڈھیلے سے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس سے منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ڈھیلا اس کی پشت پر مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی اس کو رسواکرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ پر تھپڑ مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے بری بات سنے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی مردے نے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ سفر سے نفع پائے گا ۔ یا گیا ہوا مال واپس ملے گا ۔ اور اگر دیکھے وہ مردہ ہے اور کسی نے اس کو مارا ہے ۔ تو یہ دین کی قوت کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مار کھانا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)نفع(۲)جھگڑا (۳)مشکل کام کاروشن ہونا (۴)سفر(۵)شرف اوربزرگی (۶)مال حرام ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں کاریز دیکھنا
khawab main kareez dekhna

خواب میں روئی دیکھنا
khawab main rooi dekhna

خواب میں درخت بلوط دیکھنا
khawab main darakht baloot dekhna

خواب میں لب دیکھنا
khawab main labb dekhna

خواب میں محراب میں نماز پڑھنا
khawab main mehraab main namaz parhna

عود دیکھنا
khawab main ood dekhna

خواب میں ہتھیلی دیکھنا
khawab main hatheli dekhna

خواب میں سورہ المرسلات پڑھنا
Khawab main soorah al-mursilaat parrhana

خواب میں نہروں کی وادی دیکھنا
khawab main nehron ki waadi dekhna

مرغابی
panding

خواب میں سورہ المائدہ پڑھنا
Khawab main soorah almaaidah parrhana

خواب میں نیزہ دیکھنا
khawab main nezah dekhna