Open Menu

Khawab Main Kuch Baantna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kuch Baantna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kuch Baantna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kuch Baantna

خواب میں کچھ بانٹنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ کسی جماعت میں کچھ بانٹتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کا لحاظ کرے گا ۔  اور اگر دیکھے کہ اپنا مال خیر اور صلاح سے تقسیم کرتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوں گے اور اپنا مال ان پر تقسیم کرے گا ۔

اور اگر دیکھے کہ اپنا مال شرارت اور فساد سے تقسیم کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال تباہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کا مال اس کی رضا مندی سے تقسیم کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ صلاح اور فساد اس کی طرف رجوع کرے گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation