Open Menu

Khawab Main Kuch Torrna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kuch Torrna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kuch Torrna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kuch Torrna

خواب میں کچھ توڑنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی چیز توڑی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اسکا نقصان ہو گا ۔ اگر ٹوٹی ہوئی چیز کسی دوسرے کی ملک ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا نقصان صاحب خواب پر لوٹ آئے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے اعضاء میں سے کوئی عضو ٹوٹ گیا ہے ۔

دلیل ہے کہ اس کہ کسی خویش کو جو اس عضو سے تعلق رکھتا ہے غم اور مصیبت پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ گانے کے ساز جیسے چنگ اور باب اور طنبو ر اور بانسری میں سے کسی کو توڑا ہے تو یہ فعل خوشی پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation