Khawab Main Kurk Dekhna

خواب میں کرک دیکھنا

Khawab Main Kurk Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Kurk Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Kurk Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

کرک۔ کبوتر کے قد کا پرندہ ہے۔ اس کی تاویل عورت سے کرتے ہیں۔ اگر مسافر کرکے کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ورنہ کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کرک اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا اور اگر کنیز اس کے پاس ہے تو بھاگ جائے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کرک مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عورت سے میراث پائے گا۔ 

Your Thoughts and Comments