Open Menu

Khawab Main Laqwah Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Laqwah Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Laqwah Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Laqwah Hona

خواب میں لقوہ ہونا

لقوہ ایک بیماری ہے جس سے منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ لقوہ کی بیماری سے اس کا چہرہ ٹیڑھا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے نزدیک ذلیل و خوار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ خوبصورت اور عمدہ ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ لوگوں میں معزز اور مقبول ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لقوہ نفاق پر دلیل ہے کہ لوگوں میں نفاق کی باتیں کرے گا۔ اور اگر دیکھے اس کو لقوہ ہو گیا ہے۔ بیماری کے ظاہر ہونے اور نقصان دین پر دلیل ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation