Khawab Main Lehsan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Lehsan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Lehsan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Lehsan Dekhna

خواب میں لہسن دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا کھانا حرام مال کا کھانا ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کھانا بری چیز ہے جس سے لوگ پیچھے سے کہتے ہیں اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے ۔
دلیل ہے کہ بری بات سے توبہ کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن خواب میں دیکھنا رنج اور رونا ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)مال حرام (۲)بری بات(۳)غم و اندوہ (۴)رانا(۵)سختی کا دیکھنا ۔

Your Thoughts and Comments