
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Lemoo Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Lemoo Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Lemoo Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں لیمو دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر کوئی دیکھے کہ اس نے ترنج کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اپنے مال سے یا کسی بزرگ کے مال سے کامیابی حاصل ہو گی ۔
اور اگر دیکھے کہ ترنج کو چھپایا اور لپیٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند ہلاک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سے ترنج ہیں اور کسی کو بخشے ہیں تو دلیل ہے کہ کسی کے حق میں نیکی کر ے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ترنج اس کی آستین میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند کنیز سے پیدا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ترنج آستین سے گرا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو فرزند حاصل ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ میں ترنج کا د یکھنا چار وجہ پر ہے ۔اول،عورت خوبصورت ۔ دوم ، کنیز پاک دین ۔ سوم ، دوست توانگر ۔ چہارم ، فرزند شریف اور صالح۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں آتش کدہ دیکھنا
khawab main atishkadah dekhna

خواب میں دعائے قنوت پڑھنا
khawab main dua e qanoot parhna

خواب میں وکیل دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
Khawab mein wakeel dekhna

خواب میں خاک دیکھنا
khawab main khaak dekhna

خواب میں سورہ النصر پڑھنا
Khawab main soorah al-nasar parrhana

خواب میں دروازے پر پردہ لٹکا ہوا دیکھنا
Khawab main darwazy par pardah latka hua dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں گیدڑ دیکھنا
خواب میں مرہم دیکھنا
خواب میں آب بینی یعنی ناک کا پانی نکلتے دیکھنا
خواب میں شربت پینا
خواب میں سرگین دیکھنا