Open Menu

Khawab Main Lobiya - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Lobiya can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Lobiya in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Lobiya

خواب میں لوبیا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوح محفوظ عام تاویل میں بادیانت شخص ہے جو اپنے مال کو راہ خدا میں خرچ کرتا ہے حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوح محفووظ کی تاویل علم اور حکمت اور قرآن مجید ہے۔
اگر دیکھے کہ لوح محفوظ چھوٹی اور حقیر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال بد ہو گا۔ اگر دیکھے کہ لوح محفوظ پر کچھ لکھتا ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لوح پر چلتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کسی بڑے بادشاہ سے کام پڑے گا اور وہ اس میں حاکم ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کا نام لوح محفوظ پر لکھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوح محفوظ دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (1) زیادت (2) فرزند (3) علم  (4) ہدایت  (5) حکومت  (6) حکمت۔

Browse More Islamic Dream Interpretation