- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Logon Aur Jaanwaron Ki Awaazen Sun'na - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Logon Aur Jaanwaron Ki Awaazen Sun'na can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Logon Aur Jaanwaron Ki Awaazen Sun'na in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں لوگوں اور جانوروں کی آوازیں سننا
(جاری ہے)
اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ ضرور اس کو کوئی مرکوہ (کوئی مکر وہ بات پیش آگے گی )بات پیش آئے گی ۔
کوینکہ چو پائے جھوٹ نہیں بلتے ہیں اور اگر گدھے کو آواز کرتے ہوئے سنے تو دلیل ہے کہ کسی دشمن اور جاہل سے فریاد اور شناعت (شناعت سنے گا :بری اور مرکوہ آواز سنے گا )سنے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے انکر الاصوات الصوت الحمیر(سب آوازوں سے بری آواز گدھے کی ہے ) اور اگر دیکھے کہ اونٹ آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ حج کو جائے گا یا تجارت (تجارت سود اور نفع کے ساتھ کرے گا :تجارت میں فائدہ اٹھائے گا )سود اور نفع کے ساتھ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بکری بولتی ہے تو دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے اس کو خیر (خیر اور منفعت پہنچے گی:بھلائی اور فائدہ ملے گا )اور منفعت پہنچے گی اور اگر بکری کے بچے کی آواز سنے تو خوشی، شادی اور نعمت کی دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ ہرن آواز کر رہا تھا تو دلیل یہ ہے کہ اس کو کنیز حاصل ہو وے ۔ اور اگر خواب میں سنے کے شیر دھاڑتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے خوف اور ترس کھائے گا اور اگر چیتے کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو جنگ (جنگ اور خصومت :لڑائی جھگڑا وغیرہ )اور خصوصیت پڑے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ بھاگنے والا ہرن آواز نکال رہا تھا تو دلیل یہ ہو کہ کوئی شخص اس پر غضب ناک ہووے اور اپنی لڑائی اور کبر اس پر آہر کرے ۔ اور اگر دیکھے کہ بھیڑیا آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ گیڈر آواز کرتا ہے تو عورتوں کی طرف سے غم و اندیشہ پہنچے گا ۔ اور اگر لومڑی کو آواز سنے تو دلیل ہے کہ کوئی جھوٹا آدمی اس کے ساتھ مکرو حیلہ کرے گا ۔ اور اگر بلی کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو چور سے خوف ہو گا اور اگر شترمرغ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ کسی پوشیدہ آدمی کی خبر سنے گا ۔ اور اگر مرغ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ جواں مرد کی خبر سنے گا اور اگر چغد (چغد : ایک چھوٹی قسم کا پرند )کی خبر سنے تو دلیل ہے کہ اندوہ اور مصیبت کی خبر سنے گا ۔ اور اگر الو کی آواز سنے تو بھی یہی دلیل ہے ۔ اور اگر فاختہ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ جھوٹی خبر سنے گا اور اگر چکور کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ عجمی بادشاہ کی خبر سنے گا ۔ اور اگر کلنگ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ نیک عورت کی خبر سنے گا اور اگر ملک ملک کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ دیہاتی مردکی خبر سنے گا اور اس کے خوش ہو گا ۔ اور اگر پہاڑی چکور کی آواز سے تو دلیل ہے کہ نیک عورت کی آواز سنے گا ۔ اور اگر بہت سے چکوروں کی آواز سنے تو پردہ نشین عورت کی خبر سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوے کی آواز سنتا ہے تو دلیل ہے کہ حرام خور مرد کی خبر سنے گا ۔ اور اگر چڑیا کی آواز سنے تو خوشخبری سنے گا اور اگر بلبل کی آواز سنے کے نغمے سنے تو مطرب یا نوحہ گر کی خبر سنے گا ۔ اور اگر سال کی آواز سنے تو بھی مطرب یا نوحہ گر کی آواز سنے گا۔ اور اگر مرغابی کی آواز سنے تو تودلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا ۔ اور اگر بطخ کی آواز سنے تو اس کے اہل خانہ میں سے کسی پر مصیبت آئے گی ۔ اور اگر مرغ کے بچوں کی آواز سنے تو ماتم اور مصیبت پہنچے گی ۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ سب مرغوں کی آوا زخوب میں سننا نیک ہے۔مگر وہ باغ کہ جس کی آواز فال بد سمجھتے ہیں کیونکہ اس کی آواز اندوہ اور مصیبت ہے ۔ اور سانپ کی آواز دشمن سے ترس اور خوف ہے لیکن زنبور اور ٹڈی کی آواز ڈر اور خوف پر ہے اور چھپکلی کی آواز دلیل ہے کہ کسی جگہ پر اترے گی ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ آسمان سے یا زمین سے یا ہوا سے خوفناک آواز آتی ہے تو بادشاہ پر غم و اندوہ اور مصیبت کی دلیل ہے اور ہر چند خیر اور شرکی تعبیر دینے والی ہے ۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں نرد باختن دیکھنا
khwab main nard bakhtan dekhna
خواب میں گاو چشم دیکھنا
khawab main gao chasham dekhna
خواب میں نارنگی دیکھنا
khwab mein narangi dekhna
خواب میں کاریز دیکھنا
khawab main kareez dekhna
خواب میں زہر کھانا
khawab main zehar khana
خواب میں بہشت کو دیکھنا
Khawab main bahisht ko dekhna
خواب میں کمر پر بوجھ اُٹھانا
khawab main kamar par bojh utthana
خواب میں سورہ یونسؑ پڑھنا
Khawab main soorah younas parrhana
خواب میں شب خوابی کا لباس دیکھنا
khawab main shab khawabi ka libaas dekhna
خواب میں تیرنا
khawab main teirna
خواب میں انار دیکھنا
khawab main anaar dekhna
خواب میں حجرا سود دیکھنا
khawab main hajr e aswad dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں جسم کے پٹھے دیکھنا
خواب میں بہرہ ہونا
خواب میں جاڑا دیکھنا
خواب میں آگ کو سجدہ کرنا
خواب میں ٹوپی دیکھنا