- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Loha Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Loha Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Loha Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں لوہا دیکھنا
(جاری ہے)
یا اس سے بھی بڑھ کر جو تمہارے خیال میںآئے) حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آہنگری (آہنگری :لوہارا کام ) کرتاہے ۔
حا لا نکہ وہ آہنگروں میں سے نہیں ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا ہوگا۔ اور اگر یہ خود آہنگر ہے تو یہ خواب خیر و منفعت (خیر و منفعت:بہتری او ر فائدہ ) کی دلیل ہے اور بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ آہنگری کی تاویل بادشاہ اوربزرگ ہے۔ جو کہ عادل اور انصاف کرنے والا ہو۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دیکھنا آہنگر کو خواب میں جبکہ وہ معروف اور واقف ہوتو بادشاہی کی دلیل ہے ا ور اگر معروف کو نہ دیکھے تو جو کچھ دیکھا ہو گا، اس کی نیک اور بدتعبیر کی طرف رجوع کرے گی اور اگر خواب میں دیکھے لوہے یا پیتل کو گلاتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص لوگوں کی غیبت کرتا ہے اور برا کہتا ہے۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ جو چیز خواب میں لوہے کی خواہ سوزن (سوزن :سوئی) دیکھے۔ دلیل نفع اور قوت اور ولایت اورتوانائی (توانائی:ہمت ۔ طاقت )اور دشمن پر فتح پانے کی ہے۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں تیرنا
khawab main teirna
خواب میں سورہ القدر پڑھنا
Khawab main soorah al-qadar parrhana
خواب میں جسم پر سورج دیکھنا
khawab main jism par sooraj dekhna
خواب میں اگر ویرانی دیکھیں تو اسکا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
Khawab mein verani dekhna , ghar ya dukan ki verani
خواب میں ضعیف ہونا
khawab main zaeef hona
خواب میں ہچکی آنا
khawab main hichki ana
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں پنجحرہ دیکھنا
خواب میں انگور کی بیل دیکھنا
خواب میں گیدڑ دیکھنا
خواب میں چیونٹیاں دیکھنا
خواب میں برساتی کوٹ پہننا