Open Menu

Khawab Main Murjhai Hui Chez Ko Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Murjhai Hui Chez Ko Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Murjhai Hui Chez Ko Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Murjhai Hui Chez Ko Dekhna

خواب میں مرجھائی ہوئی چیز کو دیکھنا

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ (افسردہ کھانا : مر جھائی ہوئی چیز کو دکھانا ) کھانا غم اور اندوہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ افسردہ چیز کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو غم اور اندوہ ہو گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے افسردہ چیز دی ہے اور اس نے کھالی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے ساتھ جنگ (جنگ و خصومت :لڑائی جھگڑا وغیرہ ) اور خصومت میں پڑے گا اور اگر نہیں کھائی ہے تو غم نہ ہونے کی دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کا کھانا دلیل ہے کہ وہ جنگ و خصومت میں پڑے گا ۔ حاصل یہ ہے کہ افسردہ چیز کے کھانے میں کچھ فائدہ نہیں ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation