Khawab Main Naik Kaam Main Bakhshish Karna

خواب میں نیک کام میں بخشش کرنا

Khawab Main Naik Kaam Main Bakhshish Karna

Find Dream meaning of Khawab Main Naik Kaam Main Bakhshish Karna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Naik Kaam Main Bakhshish Karna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰعلیہ ے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اپلان مال کار خیر (کار خیر میں : نیک کام میں)میں بخشش کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے فرزند کے لئے عورت چاہے گا۔ یا اپنے خویشوں میں سے کسی کی شادی کرے گا اور اپنا مال ان پر تقسیم کرے گا۔
اور اگر دیکھا کہ اپنا مال ناجائز طرز پر بخشتا ہے تو دلیل ہے کہ حرام اور فساد کی طرف مائل ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا مال بیگانوں کو بخشتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا حال موت او ر زندگی سے برا گندہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ کسی کا مال اس کی رضا مندی سے بخش رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی نیکی اور بدی کا اثر صاحب (صاحب مال کی طرف عائد ہو گا : مال کے مالک کی طرف لوٹے گا) مال کی طرف عائد ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments