Khawab Main Narsinga Bajana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Narsinga Bajana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Narsinga Bajana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Narsinga Bajana

خواب میں نرسنگا بجانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ نرسنگا بجاتا ہے اور نجانا نہیں جانتا تھا تو دلیل ہے کہ لوگوں میں اپنا راز ظاہر کرے گا اور اگر دیکھے کہ نرسنگا بجاتا ہے تو دلیل ہے کہ سرداروں میں جھوٹ لولے گا اور اس کی تاکید قسم سے کرے گا اورآخر کار وہ جھوٹ ظاہر ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ نرسنگا بجانے کی تاویل مردوں کے لئے مصیبت اور عورتوں کے لئے رسوائی ہے اور ان کے بھید وں کا ظاہر ہونا ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں نرسنگا ۔ بجانا چار وجہ پر ہے ۔ اول، جھوٹی خبر۔ دوم، بری بات ۔ سوم، راز کا ظاہر ہونا۔ چہارم ،گناہ۔

Your Thoughts and Comments