Open Menu

Khawab Main Newla Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Newla Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Newla Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Newla Dekhna

خواب میں نیولا دیکھنا

نیولا۔ خواب میں دیکھنا ایسا مرد ہے جو لوگوں میں فساد اور شور و شر ڈالتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے نیولا پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی سردار اس کو اپنے نزدیک کرے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس سے نیولا بھاگ گیا ہے۔

دلیل ہے کہ مفسد اس کے پاس سے بھاگے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیولے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس مفید کا حال تباہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیولے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مفسد آدمی سے مال حرام کھائے گا۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation