
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Paani Ki Nehar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Paani Ki Nehar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Paani Ki Nehar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں پانی کی نہر دیکھنا
(جاری ہے)
اور جس جگہ کی نہر کا پانی دیکھے ، اس کی تاویل ساحل کی تاویل ہے اور جس قدر کمی زیادتی نہر میں دیکھے گا وکیل پر واقع ہو گی ۔
اور اگر دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اس کے نیچے پانی جاری ہے ، تو دلیل ہے کہ دولت و اقبال اس کی طرف رخ کرے گا ۔ اور اس کے دونوں جہان کے اقوال نیک ہوں گے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :تجری من تحتھا الا نھار لھم فیھا مایستاؤن(اس کے نیچے نہریں جاری ہیں ، اور ان کے لئے من مانی مرادیں ہیں ) اور اگر دیکھے کہ نہر کے صاف پانی میں بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا ۔ اگر بیماری ہے تو شفا ء پائے گا ۔ قرضدار ہے تو قرض ادا ہو گا ۔ سفر میں ہے تو وطن کو آئے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نہر تاویل میں حشمت اور با منفعت مرد ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی اٹھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر کسی ما لدار آدمی سے مال حاصل کرے گا ۔ اور چھوٹی نہر زندگانی ہے اور اللہ تعالیٰ تمام امور کی حقیقتوں کو خوب جانتا ہے ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں دھنیا دیکھنا
khawab main dhaniya dekhna

خواب میں بھیک مانگنا
khawab main bheek mangna

خواب میں ایڑی دیکھنا
khawab main aerri dekhna

خواب میں نارمشک دیکھنا
khwab mein narmishk dekhna

خواب میں کپڑا سینا
khawab main kapra seena

خواب میں سورہ العنکبوت پڑھنا
Khawab main soorah al-ankaboot parrhana

خواب میں مسکرانا
khawab main muskurana

خواب میں سورہ القلم پڑھنا
Khawab main soorah al-qalam parrhana

سورہ الاعلی پڑھنا
Khawab main soorah al-a'laa parrhana

خواب میں پنڈلی دیکھنا
khawab main pindali dekhna

خواب میں زمین دیکھنا
khawab main zameen dekhna

خواب میں خود کو پنجرے میں دیکھنا
khawab main khud ko pinjary main dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سورہ الدخان پڑھنا
خواب میں صلح کرنا
خواب میں لب دیکھنا
خواب میں ڈکار لینا
خواب میں دروازے پر پردہ لٹکا ہوا دیکھنا