Open Menu

Khawab Main Paighambar Ban'na - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Paighambar Ban'na can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Paighambar Ban'na in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Paighambar Ban'na

خواب میں پیغمبر بننا

حضرت دانیال علیہ اسلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ نبیوں میں سے نبی ہوا ہے اور لوگوں کو خدا تعالیٰ اور ا س کی توحید کی طرف بلاتا ہے تو دلیل ہے کہ پہلے بلا (بلا اور محنت رنج اور تکلیف )اور محنت میں گرفتار ہو گا اور پھر دشمنوں پر فتح پائے گا اور گر زاہد (زاہد اور مصلح : پر ہیز گار اور نیکو کار)اور مصلح اپنے آپ کو دیکھے تو بھی یہی دلیل ہے ۔
لیکن اس کی محنت اور بلا دنیا میں کم ہو گی اور اگر دیکھے کہ وہ محتشم (محتشم اور توانگر ؛بدبہ والا ، دولت )اور توانگر ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کی لعنت اس پر فراخ ہو گی ۔ لیکن اس کا دین تباہ ہو گیا۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر کوئی دیکھے کہ اس کا نام بدل گیا ہے چنانچہ اام سکو نیک نمحمد، محمود ، سعد ، سعید ، صالح اور علی وغیرہ ناموں سے پکارتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو ذکر خیر اور نیکی سے یاد کریں گے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کو بدی سے یاد رکریں گے ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ وہ بادشاہ یا امیر یا قاضی ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے کاروبار میں عدل و انصاف کو نگاہ رکھے گا اور اگر اس کے خلاف )(خلاف : برعکس ،الٹ)دیکھے تو بدی کی دلیل ہے ۔ جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ وہ حال صلاح سے فساد کی طرف دبل گیا ہے تو یہ بد بختی اور بے نصیبی کی دلیل ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دین و دنیا کی سعادت (دین و دنیا کی اس عادت اور اقبال کی دلیل ہے دیندار اور دولت مند ہونے کی دلیل ہے دنیا اور دین دونوں حاصل ہوں گے )اور اقبال کی دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation