MENU Open Sub Menu

Khawab Main Paneer Dekhna

خواب میں پنیر دیکھنا

Khawab Main Paneer Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Paneer Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Paneer Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر خواب میں اگر خشک ہے تو تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہوگا۔ پنیر تر بہت سا مال ہوتا ہے جو کہ سفر میں ہاتھ لگے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر تر مال اورنعمت ہے جو آسانی سے حاصل ہو گا اورخشک پنیر تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہو گا ۔
اوراگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پنیر روٹی سے کھاتا ہے تودلیل ہے کہ اس کو سفرمیں تھوڑا مال غم اور اندوہ سے حاصل ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو علت پہنچے گی ۔ جس سے بہت جلدی خلاصی پائے گا۔

Your Thoughts and Comments