Khawab Main Pardah Daari Karna

خواب میں پردہ داری کرنا

Khawab Main Pardah Daari Karna

Find Dream meaning of Khawab Main Pardah Daari Karna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Pardah Daari Karna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ داری کرتا ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی اور عزت اور مرتبہ بڑھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی شخص دیکھے کہ بادشاہ  مصلح (مصلح اور عادل :نیک اور انصاف کرنے والا ) اور عادل کی پردہ  داری کرتا ہے تودلیل ہے کہ وہ صلاح اورخیر کی طرف مائل (مائل ہو گا :توجہ کرے گا) ہو گا اور مال حلال پائے گا۔

Your Thoughts and Comments