Khawab Main Parwana Dekhna

خواب میں پروانہ دیکھنا

Khawab Main Parwana Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Parwana Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Parwana Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوب میں پروانہ کا دیکھنا مرد ضعیف اور نادان ہے کہ اپنے آپ کو بادانی سے ہلاکت میں ڈالتا ہے۔ حضرت ابراہیم کرما نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ پروانہ اس کے پیچھے سے اڑا اور اس نے اس کو پکڑا لیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی دو شیزہ کنیز سے اس کا فرزند ہو گا۔
اور اگر خواب میں دیکھا کہ پروانہ کو مارا یا اس کے ہاتھ میں ہلاک ہوا تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند ہلاک ہوگا۔

Your Thoughts and Comments