MENU Open Sub Menu

Khawab Main Pehra Dena

خواب میں پہرہ دینا

Khawab Main Pehra Dena

Find Dream meaning of Khawab Main Pehra Dena and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Pehra Dena meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہرہ دینا دو وجہ پر ہے ۔ اگر دیکھے کہ اہل صلاح کا پہرہ ہے تو دونوں جہان کی خیر اور منفعت پر دلیل ہے او راگر دیکھے کہ شاہی محل کی پاسبانی کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر اور فائدہ  پائے گا۔
اور یہی خواب سودا گر دیکھے تو تجارت میں اس کو بہت فائدہ ہو گا او ر اگردیکھے کہ اہل صلاح اور پرہیز گاروں کی حفاظت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ ان سے دینا کانفع اور خیر دیکھے گا۔ اور خواب میں پاسبان کا دیکھنا صاحب قدر اور مرتبہ اور ولایت ہونا ہے اور کاموں کو درست کرے گا۔ اور لوگ اس کے انتظام میں ہوں گے۔

Your Thoughts and Comments