
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Peshaani Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Peshaani Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Peshaani Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں پیشانی (ماتھا) دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کی پیشانی پر بال اگے ہیں تو اس سے دلیل ہے کہ وہ قرضدار ہو گا۔ او ر اگر دیکھے کہ وہ بال سرخ یا سفید ہیں تو دلیل ہے کہ وہ قرض عیال کے باعث ہو گا۔ اوراگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کی پیشانی پر ورم ہے تو یہ مال زیادہ ہونے کی دلیل ہے ۔
اوراگر کوئی دیکھے کہ اس کی پیشانی میں سے سانپ یا بچھو یا کوئی اور چیز نکلی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر رنج اور دکھ دشمنوں سے پہنچے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی پیشانی پر ایک آنکھ ہے تودلیل ہے کہ اپنی خانہ آبادی کے کام پر غو ر رکھتا ہے ۔ اوراگر دیکھے کہ پیشانی پر بہت سی آنکھیں ہیں تو یہی دلیل ہے کہ اپنی مصلحت کے کاموں میں خوب غور کرتا ہے ۔ اوراگر دیکھے کہ اس کی پیشانی پر سبز خط لکھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں عالم اور پرہیز گار لڑکا آئے گا۔ اوراگر دیکھے کہ اس کی پیشانی پر آیت رحمت لکھی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہوگی اوراس کی موت شہادت پر ہو گی۔ اوراگر دیکھے کہ اس کی پیشانی پر آیت عذا ب لکھی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمودنہ ہوگی اوراس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پیشانی کا میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ اول، مرتبہ و عزت۔دوم، عظمت و بزرگی۔ سوم، فرزند تونگر۔ چہارم، معیشت ۔ پنجم، ریاست ۔ ششم ، جو دوبخشش۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں سوئی دیکھنا
khawab main sooi dekhna

خواب میں مٹی کا تیل دیکھنا
Khawab mein mati ka tail dekhna

خواب میں بال دیکھنا
khawab main baal dekhna

خواب میں قبالہ(چک) دیکھنا
khawab main qabala dekhna

خواب میں بزرقطونا دیکھنا یا کھانا
khawab main bazartaqoona dekhna ya khana

خواب میں درخت گلاب دیکھنا
khawabm main darakht gulaab dekhna

خواب میں زہر کھانا
khawab main zehar khana

خواب میں نوشادر دیکھنا
Khawab mein noshadar dekhna

خواب میں پرندے کا ہاتھ سے اُڑنا یا بیٹھنا کیسا ہے
khawab main parindy ka haath sy urrna ya bethna kesa hai

خواب میں گندم دیکھنا
khawab main gandum dekhna

خواب میں قبرستان دیکھنا
khawab main qabristaan dekhna

خواب میں مصوری کرنا دیکھنا
Khawab mein mosawiri karna dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں صبح دیکھنا
خواب میں چرواہا دیکھنا
خواب میں سورہ الصف پڑھنا
خواب میں معدہ دیکھنا
خواب میں آڑو دیکھنا