Open Menu

Khawab Main Phatkari Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Phatkari Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Phatkari Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Phatkari Dekhna

خواب میں پھٹکڑیاں دیکھنا

زاکہا ، پھٹکڑی کی قسمیں ، حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ تمام پھٹکڑیوں سے سبز بہتر ہے ۔ اس کے بعد سفید اور زرد بیماری ہے اور سیاہ مصیبت ہے ۔ اور پھٹکڑی کا کھانا موت پر دلیل ہے ۔

(جاری ہے)

اور رنگ کپڑے وغیرہ کا بھی اسی تاویل میں ہے ۔ اور دین میں پھٹکڑی دیکھنے کا کچھ بھی نفع نہیں ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں پھٹکڑی چار وجہ پر ہے ۔ (۱)غم واندوہ(۲)بیماری(۳)مصیبت(۴)عورتوں کی وجہ سے جھگڑا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation