
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Phool Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Phool Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Phool Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں پھول دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر کئی طرح کے پھول کھلے ہوئے دیکھے۔ دلیل ہے کہ اپنے خویشوں اور اہل بیت سے خوش ہو گا۔ اور اگر درخت گل کی جڑ زمین سے اگی ہوئی دیکھے۔
دلیل ہے کہ اس کے گھر کے لوگ کاہل ہوں گے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲعلیہ نے فرمایا کہ خواب میں پھول کم ہمت اور بد عہد شخص ہے جو کسی سے وفا نہیں کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو پھول دیا ہے یا ہاتھ سے گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے بے وفا شخص کی صحبت سے دور ہو گا۔ حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پھول خط ہے جو غائب سے اس کو ملے گا اور یا غائب شخص آئے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پھول کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱)فرزند(۲)دوست(۳)کم ہمت (۴)کنیز(۵)غلام(۶)غائب کا خط گل شکر(گلقند) حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲعلیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گل شکر اور گل انگبین کھائے گئے کے قدر کے مطابق غنیمت اور مال حلال ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس گل شکر اور گل انگبین کے ساتھ ہے اور اس کو کھایا ہے۔ اگر تو نگر ہے تو مال اور زیادہ ہو گا اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا اور اگر غمگین ہے تو خوش ہو گا اور اگر قرض دار ہے تو قرض سے فارغ ہو گا۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں جسم کے پٹھے دیکھنا
khawab main jisam ky patthy dekhna

خواب میں طاعون دیکھنا
khawab main tao'on dekhna

خواب میں کافوردیکھنا
khawab main kafoor dekhna

خواب میں حج کرنا
Khawab main hajj karna

خواب میں گوسفند یا بھیڑ دیکھنا (بکرا ، بکری)
Khawab Me Sheep dekhna

سراپردہ
panding

خواب میں سنگہا دیکھنا
khawab main sangha dekhna

خواب میں سورہ الطففین پڑھنا
Khawab main soorah al-tafefeen parrhana

خواب میں سورہ البقرہ پڑھنا
khawab main soorah albaqrah parrhna

خواب میں تلوار دیکھنا
khawab main talwaar dekhna

خواب میں مٹکا دیکھنا
khawab main matka dekhna

خواب میں گنتی کرنا
khawab main ginti karna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں نیولا دیکھنا
خواب میں مرجھائی ہوئی چیز کو دیکھنا
خواب میں چیونٹیاں دیکھنا
خواب میں نابالغ غلام دیکھنا
خواب میں سار دیکھنا