Open Menu

Khawab Main Pista Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Pista Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Pista Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Pista Dekhna

خواب میں پستہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پستہ خواب میں مال اور نعمت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مغز پستہ ہے اور اس نے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت ہو گی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مغز پستہ ہے ۔ دلیل ہے کہ بخیل سے نفع پائے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مغز پستہ دیا ہے ۔ تو مال و نعمت پر دلیل ہے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation