Open Menu

Khawab Main Posteen Pehan'na - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Posteen Pehan'na can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Posteen Pehan'na in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Posteen Pehan'na

خواب میں پوستین پہننا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ جاڑے کے موسم میں پوستین پہنا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی معیشت کی کوئی چیز اس کو ملے گی اور اگر گرمی کا موسم ہے تو بھی یہی تعبیر ہے لیکن اس کو نتیجہ آخر کار غم ہو گا۔
حضر ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ بکری یا بھیڑ کے نچے کا پوستین رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ دولت مند عورت کرے گا اور اس سے مال پائے گا۔ اوراگر دیکھے کہسمور کی پوستین پہنی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ تونگر اورمالدار عورت کر ے گا۔
اوراگردیکھے کہ لومڑی کی نئی پوستین پہنی ہوئی ہے تودلیل ہے کہ تونگر اورپارسا عورت کرے گا۔ لیکن حیلہ باز اور مکار ہو گی۔ اوراگر دیکھے کہ خرگوش کی آستین پہنے ہوئے ہے تودلیل ہے کہ ناموافق عورت سے شادی کرے گا۔

(جاری ہے)

اور اگردیکھے بلی کی پوستین پہنی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ بدخو عورت سے شادی کر ے گاجو چور اور بد دیانت ہوگی ۔

اوراگر دیکھے کہ وشق کی پوستین پہنی ہوئی ہے تودلیل ہے کہ اصیل اوردیندارعورت سے شادی کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چوہے کی پوستین پہنی ہے تو دلیل ہے کہ ناپاک عورت سے بیاہ کرائے گا اوراگر دیکھے کہ پوسیتن پہنی پھٹی ہے یا جلی ہے یا ضائع ہوئی ہے تودلیل ہے کہ مال کا نقصان ہو گا اور غم و اندوہ پائے

Browse More Islamic Dream Interpretation