Open Menu

Khawab Main Pul Bnana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Pul Bnana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Pul Bnana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Pul Bnana

خاوب میں پل بنانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پل میں بادشاہ یا کوئی بڑا آدمی ہے کہ جس کی وجہ سے لوگ مراد کو پہنچے ہیں ۔ حضر ت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پل کی تاویل میں نیک ہے۔ اگر دیکھے کہ میں پل پر سے گزرا ہے تودلیل ہے کہ اس کا بادشاہ سے عزت اور مرتبہ حاصل ہوگا اوراس سے منفعت دیکھے گا۔
اوراگردیکھے کہ بنیاد پل پر رکھی ہے اورعمارت بنائی ہے تودلیل ہے کہ ولایت اور بادشاہ پائے گا۔

(جاری ہے)

اورا س کے پاس بہت سامال جمع ہوگا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔والقنا طیرالمقنطرۃمن الذھب(اور سونے کے ڈھیر جوڑے ہوئے ) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پل چار وجہ پر ہے ۔

اول ، مرد ہے کہ سب کہ کام آتا ہے اور سب کی حاجتیں پوری کرتاہے۔ دوم، بادشاہ۔ سوم، نیکی اور مطلب پانا۔ چہارم، بہت سامال حاصل کرنا ۔ اوراگردیکھے کہ پل خراب ہوا اورگرا توبادشاہ کی حالت اور اس کے ملک کے تباہ برباد ہونے کی دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation