Open Menu

Khawab Main Pyas Lagna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Pyas Lagna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Pyas Lagna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Pyas Lagna

خواب میں پیاس لگنا

حضرت ا بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوا ب میں سیرابی پیاس سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہت پیا سا ہے اور پانی نہیں ملا تو دلیل ہے کہ اس کو دین کے لئے رنج اور زحمت پہنچے گی ۔اور اگر دیکھے کہ پیاسا تھا یا پانی نہ ملا ۔
یا کسی نے اس کو د یا اور اس نے نہ پیا ۔

(جاری ہے)

تو دلیل ہے کہ رنج اور بلا سے نجات پائے گا اور آخر کار مراد کو پہنچے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں پیاس دین کا فساد ہے اور اگر دیکھے کہ پیاس میں پانی پایا اور پیا تو دلیل ہے کہ گناہ کر ے گا اور آخت کار توبہ کر ے گا اور مصلح پارسا ہو گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation