
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Qabar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Qabar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Qabar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں قبر دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ قید خانہ میں جائے گا اور اگر دیکھے کہ قبر میں امر ہے۔ دلیل ہے کہ قید خانہ میں مرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے چوبارے پر قبر کھودی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی زندگی دراز ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ قبر پرکھڑا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ پر قائم رہے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اپنے آپ کو قبر میں مردہ دیکھے اور اس سے منکر و نکیر نے سوال کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ اس سے مطالبہ کرے گا۔ اور اگر منکر نکیر کو غلط جواب دیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے عذاب میں عاجز ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو قبر سے نکال کر پھانسی دیا ہے اور پھر قبر میں رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر مہربانی کرے گا اور خلعت پہنائے گا اور پھر قید خانے میں ڈالے گا۔ اور اگر یہ خواب سوداگر نے دیکھا ہے تو اس کا شمار سوداگروں میں ہو گا۔ اور ہر ایک کا شمار اپنی جنس کے ساتھ ہے۔ اور اہل تعبیر کو چاہئے کہ چیزوں کا قیاس اچھی طرح کریں تا کہ مغالطے میں نہ پڑیں۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں فالودہ دیکھنا
khawab main falooda dekhna

خواب میں قصائی کو دیکھنا
khawab main qasaai ko dekhna

خواب میں کرک دیکھنا
khawab main kurk dekhna

خواب میں سورہ الممتحنہ پڑھنا
Khawab main soorah al-mumtahina parrhana

خواب میں سورہ القدر پڑھنا
Khawab main soorah al-qadar parrhana

خواب میں کونج دیکھنا
khawab main koonj dekhna

خواب میں کجھور کا پھول دیکھنا
khawab main khajoor ka phool dekhna

خواب میں کستوری دیکھنا
khawab main kastoori dekhna

خواب میں خود کو معطل ہوتے دیکھنا
khawab main khud ko muatal hoty dekhna

خواب میں لکڑی دیکھنا
khawab main lakri dekhna

خواب میں ہرن کو پکڑنا
khawab main hiran ko pakarna

خواب میں ران دیکھنا
khawab main raan dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں چراغدان دیکھنا
خواب میں کبوتر دیکھنا
خواب میں جذام کی بیماری ہونا
خواب میں جمعہ کا دن دیکھنا
خواب میں دروازہ دیکھنا