Open Menu

Khawab Main Qaidkhana Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Qaidkhana Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Qaidkhana Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Qaidkhana Dekhna

خواب میں قید خانہ دیکھان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ وہ قید خانے میں اور قیدیوں کو نہیں دیکھا ہے تو یہ اس کی ہلاکت پردلیل ہے ۔ اور اگر قید خانہ معلوم ہے تو غم واندوہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ وہ قید خانے کی بیڑی اس کے پاؤں میں پڑی تھی ۔
دلیل ہے کہ اس کا کام دیر تک رہے گا اور غم وفکر میں ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب دیکھنے والا پارسا نہیں ہے ۔ تو اس کو دین کے شغلول سے غم و اندوہ حاصل ہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ کوئی مرد بیڑی لگے ہوئے جارہا ہے دلیل ہے کہ اس کا کیا ہوا کام پورا ہو جائے گا ۔

حضرت جعفر صادق ؑ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایسا قید خانہ دیکھنا جو معلوم ہے ۔ مردا پانے پر دلیل ہے اور عاقبت نیک ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ قال رب السجن احب الی مھاید عوننی الیہ(کہ خواب میں قید خانہ زندوں کی قبر ہے اور بلا کی منزل ہے اور دوستوں کی آزمائش اور دشمنوں کی خوشی ہے ) اور اگر دیکھے کہ قید خانے میں گیا ہے اور جلدی نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ پوری مراد پائے گا ۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں قید خانہ قبر ہے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation