
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Qaleen Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Qaleen Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Qaleen Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں قالین دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ اس پر نعمت فراخ ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ پرانا اور پھٹا ہوا قالین ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر عیش کی تنگی ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ نا معلوم قالین ڈالا ہوا ہے دلیل ہے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے جاتا رہے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو نیا قالین ملا ہے اور اس نے گھر میں بچھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ دولت اور اقبال پائے گا اور اس کی عمر دراز ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قالین دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)کام کا بننا(۲)درازی عمر(۳)فراخ روزی(۴)عزت ودولت(۵)عیش کی دشواری(دشواری :تنگی روزی)(۶)گنا ہ ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں روشنی دیکھنا
khawab main roshni dekhna

خواب میں قلعہ دیکھنا
khawab main qilla dekhna

خواب میں سقمونیا دیکھنا
khawab main saqmoniya dekhna

خواب میں جوشاندہ پینا
khawab main joshanda peena

خواب میں شہد کی مکھی دیکھنا
khawab main shehad ki makhi dekhna

خواب میں گلا دیکھنا
khawab main gala dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سورہ العنکبوت پڑھنا
خواب میں سماق دیکھنا
خواب میں کمر بند دیکھنا
خواب میں کاہو کھانا
خواب میں برف دیکھنا