Khawab Main Raakh Dekhna

خواب میں راکھ دیکھنا

Khawab Main Raakh Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Raakh Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Raakh Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں راکھ مال باطل ہے جو بادشاہ کی طرف سے ہوتا ہے اور کسی کے پاس نہیں رہتا ہے ۔ اول اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ ایسا علم حاصل کرے گا جس میں خیر ومنفعت نہ ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خاکستر نو وجہ پر ہے ۔
اول نا مقبول علم ، دوم مال حرام ، سوم بے ہودہ کام ، چہارم جھگڑا ، پنجم بدکاری ۔ ششم مکرو حیلہ ، ہفتم حسرت و افسوس ،ہشتم پشیمانی ، نہم ایسا کام کہ جس میں بہتری نہ ہو گی ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ مثل النین کفرو ابربھم اعمالھم کرمالھ اشت بہ الریح فی یوم عاصف(جو لوگ اپنے رب کے ساتھ کفر کرتے ہیں ان کا حال راکھ کے مشابہ ہے جسے جھگڑ کے دن آند ھی اڑائے لئے پھرتی ہے

Your Thoughts and Comments