Khawab Main Raat Dekhna

خواب میں رات دیکھنا

Khawab Main Raat Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Raat Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Raat Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ سیاہ اور بری رات ہے ۔ اس کی تاویل غم و اندوہ ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ رات روشن اور چاندنی ہے ۔ تودلیل ہے کہ عیش اور خوشی ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کالی رات میں چلتا ہے اور راہ اس پر دشواری ہے اور سیدھے راستے کی نیت پر چلتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو دین کے با رے میں استقامت حاصل ہو گی ۔

Your Thoughts and Comments