Open Menu

Khawab Main Rafoo Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Rafoo Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Rafoo Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Rafoo Karna

خواب میں رفو کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑے وغیرہ کو رفو کرنا جنگ اور جھگڑے پردلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے کپڑے یا نقاب کو رفو کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا اپنے خویشوں سے جھگڑا ہو گا یا دوست سے جس میں خیرنہ ہو گی ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اپنے کپڑے کو رفو نہیں کر سکتاہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے عیال کے لئے غم و اندیشہ کرے گا ۔ اور خواب میں رفو گر صاحب جنگ اور خصومت ہے اور کوشش سے اپنے کام کو درست کرتا ہے اور جھگڑے سے بھاگتا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation