Khawab Main Rasty Main Aag Dekhna

خواب میں راستے میں آگ دیکھنا

Khawab Main Rasty Main Aag Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Rasty Main Aag Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Rasty Main Aag Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آگ کی روشنائی کو دیکھے کہ اس میں رستہ چل سکے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دولت زہد پائیگا اور روشنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی دولت کی جگہ وہی ہوگی اور اگر آگ کا انگارہ چمکتا ہو ا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں سلطان ( سلطان : بادشاہ ) کی سواری ظاہر ہوگی ۔
اگر اپنے گھر میں انگارا دیکھے کہ اس کا نور گھر کو روشن کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام ترقی پر ہو گا اور دولت زیادہ ہوگی اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس انگار ے کو بجھا دیا ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ اس کے خاندان میں لڑائی اور جھگڑا ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments