Open Menu

Khawab Main Reechh Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Reechh Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Reechh Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Reechh Dekhna

خواب میں ریچھ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ر یچھ کمینہ اور احمق دشمن ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ریچھ پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ بادشا ہ سے ذلت اٹھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ریچھ کو مار ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا ۔
اگر دیکھے کہ ریچھ کا گوشت کھایا ہے اور چمڑا اپنے پاس رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو خوف پہنچے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر ریچھ خواب میں بدبخت اور دیوانہ آدمی ہے اور ریچھ کی مادہ اسی شکل اور خصلت کی عورت ہے ۔

اور اگر دیکھے کہ مادہ ریچھ پکڑی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی صفت کی عورت کرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ ریچھ اس کے گھر میں آیا ہے ۔ اگر نر ہے تو اس صفت کا آدمی اس کے گھر میں آئے گا ۔ اور ہر حال میں ریچھ کا دیکھنا برا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation