Open Menu

Khawab Main Resham Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Resham Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Resham Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Resham Dekhna

خواب میں ریشم دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر ریشم اور ابر ریشم سفید دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس جہان کی نعمت پائے گا اور اگر زرد ہے تو بیماری پر دلیل ہے ۔ اور پختہ ریشم کا دیکھنا خام سے بہتر ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ریشم جل گیا ہے یا ضائع گیا ہے ۔
دلیل ہے اس کا نقصان پہنچے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس ریشم یا ابر ریشم سفید ہے ۔ اور اس کی ملک ہے تو خیرو منفعت حاصل کرے گا ۔اور اگر سبز ہے تو بہتر ہے۔اور سرخ ہے مردو ں کے لئے بہتر نہیں ہے ۔ اور اگر سیاہ یا نیلا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہر ایک رنگ کا ریشم ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا ہر ایک طرح کا سامان ملے گا ۔ اور ریشم مردوں کے لئے دین میں مکروہ ہے اور عورتوں کے لئے دین کی بابت اچھا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation