Open Menu

Khawab Main Rewand Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Rewand Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Rewand Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Rewand Dekhna

خواب میں ریوند دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریواس اس کے کھانے کے مطابق غم ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے ریواس باہر گرائی ہے ۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ ریواس شیریں ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کو ضرر کم پہنچے گا ۔ اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation