ہفتہ فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں روح دیکھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Rooh Dekhna

خواب میں روح دیکھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت محمد ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جان کا دیکھنا فرزند یا مال یا عیال موافق ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ جان اس کے جسم سے نکل گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا عورت مر ے گی یا اس کا مال ضائع ہو گا ۔ اور یا خود ہلاک ہو گا ۔ اور اگر اپنی روح کسی نیک مرد کی صورت پر دیکھے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں نیک فرزند ہو گا اور اس کا حال نیک ہو گا اور یا خوش طبع اور جواں مرد بادشاہ کی خدمت حاصل کرے گا اور اس کا حال نیک ہو گا اور اگر اپنی روح کو کسی برے مرد بدخو کی صورت پر دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

آپ کی رائے‎